عاطف اسلم نے مداحوں کو 2025کا خاص تحفہ دےدیا

0
206
عاطف اسلم نے مداحوں کو 2025کا خاص تحفہ دےدیا

ہاٹ لائن نیوز پیپر : رواں ماہ چیمپئنز ٹرافی 2025 ایونٹ میں ، پاکستان کے معروف گلوکار عاطف اسلم نے اپنے مداحوں کو ایک خاص تحفہ دیا ہے ۔

آئی سی سی کے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پرعاطف اسلم کی آواز میں چیمپئنز ٹرافی کاآفیشل ترانہ جاری کیا گیا ہے۔ ترانے کا عنوان “جیتو بازی کھیل ہے اور اسکا دورانیہ ایک منٹ 39 سیکنڈ ہے۔

عدنان ڈھول اور اسفندیار کے لکھے ہوئے اور عبد اللہ صدیقی کےتیار کردہ ، اس آفیشل ترانے کی ویڈیو میں عاطف اسلم نےاپنی آواز کیساتھ ساتھ کارکردگی کا مظاہرہ بھی کیاہے۔

Leave a reply