خاتون کی مردکےساتھ نسل پرستانہ سلوک کی ویڈیوسوشل میڈیاپروائرل

0
149
خاتون کی مردکےساتھ نسل پرستانہ سلوک کی ویڈیوسوشل میڈیاپروائرل

ہاٹ لائن نیوز : مانچسٹر جانیوالی ٹرین میں ایک مردمسافرنےخاتون مسافر کی نسل پرستانہ سلوک کی ویڈیو ریکارڈ کرلی جوسوشل میڈیاپرخوب وائرل ہو گئی۔

خاتون نے مرد مسافر سے کہا کہ وہ برطانیہ چھوڑ کر مراکش یا پھرتیونس چلاجائے۔ اس شخص نے غصے میں آنیکی بجائے پرسکون رہ کرصورتحال کو اچھی طرح سنبھالا۔

خاتون نے مرد مسافر کو پہلے تو منفی انداز میں پاؤں ہٹانے کیلیے کہا جسکے بعد مسافر نے کہا کہ یہ میرابھی ملک ہے! آپ ایسا کیوں کررہی ہیں، آپکون ہوتی ہیں میری بے عزتی کرنیوالی؟

برٹش ٹرانسپورٹ پولیس کیمطابق اس واقعے کی تفتیش کی جاری ہے، وائرل ویڈیو پر خاتون کےمرد مسافر کو نسل پرستی کا نشانہ بنائےجانےپر تنقید کی جارہی ہے۔

Leave a reply