پشاور: دسویں جماعت کے امتحانات ملتوی ہوگئے

0
145
پشاور: دسویں جماعت کے امتحانات ملتوی ہوگئے

ہاٹ لائن نیوز : پشاور میں دسویں جماعت کے سالانہ امتحانات ملتوی کردیئے گئے ہیں۔ ایجوکیشن بورڈ کیمطابق ، مارچ میں ہونیوالےمیٹرک کے امتحانات رمضان کے بعد منعقد ہوںنگے۔

وزیر اعلی خیبر پختونخوا کی ہدایت پر ، طلباء کی سہولت کیلئے رمضان کےبعد امتحانات کاشیڈول طےکیاگیاہے۔

بورڈ آف ایجوکیشن کا کہنا ہے کہ طلباء کی سہولت کے پیشنظر امتحانات ملتوی کرنیکا فیصلہ کیاگیاہے۔

Leave a reply