لاہور سے کراچی جانےوالی ٹرین حادثےکاشکارہوگئی

0
187
لاہور سے کراچی جانےوالی ٹرین حادثےکاشکارہوگئی

ہاٹ لائن نیوز :؛شالیمار ایکسپریس لاہور سے کراچی جانے والی ٹرین کو شاہدرا کے قریب حادثے کا سامنا کرنا پڑا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ، شاہدرا ریلوے اسٹیشن کے قریب لاہور سےکراچی جانیوالی شالیمار ایکسپریس کی3بوگیاں پٹری سےاتر گئیں۔ حادثے میں ابتک کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔

حادثے کے بعد ، ریلوے ٹریک پر ٹریفک کو عارضی طور پر روک دیا گیا جبکہ ریلوے افسران اور عملہ موقع پر پہنچے اور امدادی کام شروع کردیئے۔

Leave a reply