مزید دوایئر لائنز پاکستان اور یواے ای کے مابین پرواز شروع کرنےکوتیار

0
180
مزید دوایئر لائنز پاکستان اور یواے ای کے مابین پرواز شروع کرنےکوتیار

ہاٹ لائن نیوز : پاکستان اور متحدہ عرب امارات نے ایک دوسرے کیساتھ تعلقات کو بہتر بنانے اور اپنے طویل عرصے سے تعلقات کو مستحکم کرنیکے لئے دونوں ممالک کے مابین پروازوں میں اضافہ کرنے پر اتفاق کیا ہے۔

متحدہ عرب امارات میں پاکستانی سفیر فیصل نیازترمذی کے مطابق ، اس ہفتے متحدہ عرب امارات کے عہدیداروں کیساتھ بجٹ ایئر لائن کے اختیارات متعارف کرانیکے بعد اس ہفتے اس معاہدے کو حتمی شکل دی گئی تھی۔

معاہدے کے مطابق ، پاکستان کی ائیرسیال تین شہروں سے ابوظہبی کے لئے پروازیں شروع کریگا ، جبکہ ویز ایئر ابوظہبی اور پاکستان کے دو شہروں کے مابین پروازیں شروع کریگا۔ اور یہ پروازیں جلدشروع ہونیکےکاامکان ہے۔

Leave a reply