پاکستانی لڑکےکی محبت میں مبتلا امریکی خاتون کانیامطالبہ

ہاٹ لائن نیوز : امریکی خاتون اونیجا اینڈریو رابنس ، جو ایک پاکستانی لڑکے سے شادی کرنے کراچی آئے تھی ، نے پیسے اور شوہر کیساتھ دبئی جانے کا ارادہ ظاہر کیا ہے۔
امریکی خاتون ، جو محبت میں ناکام رہی ، نے رمضان کے ساتھ ایک پریس کانفرنس میں کہا ، “مجھے ایک لاکھ ڈالر دیں ، میں اپنے شوہر کے ساتھ دبئی جانا چاہتی ہوں ،اور مجھے پاکستانی کہاجائے۔
پریس کانفرنس کے دوران ، رمضان چھیپا نے کہا کہ انکاذہنی توازن درست نہیں ے ، انہیںپریشانیوں کا سامنا کرنا پڑرہاہے ، بعض اوقات کچھ کہتی ہے کبھی کچھ،میری درخواست ہے کہ اسکاشوہر ، اور اس کے اہل خانہ فوری طور پر ہیڈ کوارٹر آئیں ،اور مسئلے کا حل نکالیں ، ہر کوئی چاہتا ہے کہ امریکی عورت کا معاملہ عزت کے ساتھ حل کیاجائے۔









