حماس نے ایک اور اسرائیلی خاتون فوجی کو رہا کردیا

0
234
حماس نے ایک اور اسرائیلی خاتون فوجی کو رہا کردیا

ہاٹ لائن نیوز : فلسطینی مزاحمتی تنظیم ، حماس نے جنگ بندی کے معاہدے کے تحت اسرائیلی یرغمالی سپاہی کو رہا کیاہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق ، جبلیہ میں ایک شہید رہنما یحیی سنوار کے گھر کے قریب اگم برگر نامی ایک اسرائیلی فوجی کو رہا کیا گیا تھا۔

حماس نے انہیں ریڈ کراس کے حوالے کردیا ، جو انکے لئے اسرائیلی حکام تک پہنچنے کا بندوبست کریگا۔

یہ رہائی جنگ بندی کے معاہدے کا ایک حصہ ہے ، جسکے تحت 110 فلسطینی قیدیوں کی رہائی کے بدلے میں 8 اسرائیلی یرغمالیوں کو آج رہاکیا جانا ہے۔

Leave a reply