لاپتہ افرادکمیشن کےسربراہ انتقال کرگئے

0
153
لاپتہ افرادکمیشن کےسربراہ انتقال کرگئے

ہاٹ لائن نیوز: لاپتہ افراد کمیشن کےسربراہ اور سپریم کورٹ کے سابق جج جسٹس فقیر محمد کھوکھر کا 80 سال کی عمر میں انتقال ہوگیا۔ وہ ایک طویل عرصہ سےعلیل تھےاور انکوگذشتہ ہفتے لاپتہ افراد کمیشن کا سربراہ مقرر کیا گیا تھا۔

انکی تقرری کے وقت ، جسٹس ریٹائرڈ فقیر محمد کھوکھر کا علاج لاہور کے سروسز اسپتال میں ہو رہا تھا اور انکی صحت کے بارے میں تشویش لاحق تھی۔

خاندانی ذرائع کے مطابق ، انکی نمازجنازہ آج شام 4 بجکر15 منٹ پرلاہور میں ہوگی۔

Leave a reply