حماس نے 4 اسرائیلی خواتین فوجی یرغمالیوں کورہاکردیا

0
210
حماس نے 4 اسرائیلی خواتین فوجی یرغمالیوں کورہاکردیا

ہاٹ لائن نیوز : حماس نے 4 اسرائیلی خواتین فوجی یرغمالیوں کورہاکردیا۔

حماس نے اسرائیلی یرغمالیوں کو حلال احمرکے حوالے کیا۔ ہلال احمر کی گاڑیاں یرغمالیوں کیساتھ رفح کیلیے روانہ ہوئیں۔

چاروں خواتین ایک ہی فوجی یونٹ کےممبر تھے ، 7 اکتوبر کوحماس پراسرائیل پر حملےکےوقت ، اسرائیل پر حملے کےوقت چار اسرائیلی فوجی غزہ کے قریب تعینات تھے۔

غزہ سیزفائر معاہدے کے تحت ہر اسرائیلی فوجی کےبدلے 50 فلسطینی قیدیوں کو رہا کیاجائیگا ، جسکا مطلب ہے کہ آج 200 فلسطینی قیدی بھی آزاد ہونگے۔

Leave a reply