سابق ہندوستانی کرکٹرکی طلاق کی افواہیں سرگرم

0
186
سابق ہندوستانی کرکٹرکی طلاق کی افواہیں سرگرم

ہاٹ لائن نیوز : ہندوستانی میڈیا کی ایک رپورٹ کے مطابق ، وریندر سہواگ اور انکی اہلیہ آرتی نے انکی مبینہ علیحدگی کی اطلاعات کے درمیان انسٹاگرام پر ایک دوسرے کوان فالو کیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق ، جوڑے کے کئی مہینوں سےفاصلے ہیں ، اور وہ الگ سے رہ رہے ہیں۔

انسٹاگرام پر ایک دوسرے کواان فالو کرنیکی خبروں نے افواہوں کو تقویت دی ہے۔ اس پیشرفت نے انکے مداحوں اور کرکٹ حلقوں میں تشویش پیدا کر دی ہے، کیونکہ یہ جوڑا طویل عرصے سے مضبوط رشتے کی مثال تصور کیا جاتا رہا ہے۔

یہ واضح نہیں ہے کہ ان دونوں کے مابین تنازعہ کی قطعی طورپر کیا وجہ ہے ، لیکن ان افواہوں نے انکی ذاتی زندگی کو خبروں کا مرکز بنادیاہے۔

Leave a reply