خضدار میں دھماکہ؛ ایک شہری جاں بحق ہوگیا

0
167
خضدار میں دھماکہ؛ ایک شہری جاں بحق ہوگیا

ہاٹ لائن نیوز : خضدار میں گیس سلنڈر پھٹنےسےایک شہری جانبحق اور دوزخمی ہوگئےہیں۔

بلوچستان کے علاقے خضدار میں گیس سلنڈر پھٹنے کا واقعہ پیش آیا ہے جس میں ایک شہری جانبحق ہوگیا۔

امدادی تنظیم کے ذرائع کیمطابق دھماکے میں دو افراد زخمی بھی ہوئے ہیں جنہیں ابتدائی طبی امداد دینیکے بعد مزید علاج کیلیے کراچی منتقل کیاجا رہا ہے۔

Leave a reply