گوادر کا نیا ایئرپورٹ فعال، کراچی سے پہلی پرواز لینڈ کرگئی

0
163
گوادر کا نیا ایئرپورٹ فعال، کراچی سے پہلی پرواز لینڈ کرگئی

ہاٹ لائن نیوز : گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ آج پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنزکی پہلی پرواز کی لینڈنگ کیساتھ مکمل طور پر آپریشنل ہو گیا، جو جمعرات کو افتتاح کے بعد نئے گوادر ایئرپورٹ پر لینڈ کرنیوالی پہلی کمرشل پرواز ہے۔

کراچی سے آنے والی پرواز نیو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر پہنچی تو اسکا استقبال واٹرباؤزرسےکیاگیا۔

وزیر دفاع و ہوابازی خواجہ آصف نےگوادرمیں پہلی کمرشل پروازکاخیرمقدم کیا۔ گوادر ایئرپورٹ پراب ایئربس اوربوئنگ طیارےاترسکتے ہیں۔

Leave a reply