حماس کی حراست میں اب کتنےاسرائیلی قیدی ہیں ؟

0
192
حماس کی حراست میں اب کتنےاسرائیلی قیدی ہیں ؟

ہاٹ لائن نیوز ب غزہ میں 94 اسرائیلی قیدی ہیں جن میں سے 34 کی ہلاکت کی اطلاع ہے۔

امریکی میڈیا کیمطابق حماس نے 7 اکتوبر 2023 کے حملے میں 251 اسرائیلیوں کو یرغمال بنایا۔ جبکہ 24 سے 30 نومبر 2023 تک معاہدے کے تحت 109 اسرائیلی قیدیوں کو رہا کیا گیا۔

اسرائیلی فوج نے حماس کے آٹھ قیدیوں کو رہا کر دیا۔ اسرائیلی فوج نے غزہ سے 40 قیدیوں کی لاشیں نکال لیں۔

واضح رہے کہ حماس اور اسرائیل کے درمیان غزہ میں جنگ بندی اور یرغمالیوں کے تبادلے کا معاہدہ طے پایا ہے۔

Leave a reply