فائر بریگیڈ کی عمارت سے گر کر ایک شخص ہلاک

0
145
فائر بریگیڈ کی عمارت سے گر کر ایک شخص ہلاک

ہاٹ لائن نیوز : کراچی کے علاقے ناظم آباد میں فائر بریگیڈ کی عمارت سے گر کر ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔

پولیس کیمطابق متوفی پنکھا چوری کرنے کے بعد فائر بریگیڈ کی عمارت پر چڑھ کر فرار ہونیکی کوشش کر رہا تھا۔

ریسکیو حکام کیمطابق جاں بحق شخص کی لاش کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ وہ واقعے کے حوالے سے مزید تفصیلات حاصل کر رہے ہیں۔

Leave a reply