ہمیں قدرت سےرحم کی ضرورت ہے، سربراہ کیلیفورنیافائرڈیپارٹمنٹ

0
143
ہمیں قدرت سےرحم کی ضرورت ہے، سربراہ کیلیفورنیافائرڈیپارٹمنٹ

ہاٹ لائن نیوز : کیلیفورنیا کے فائر ڈیپارٹمنٹ کے ڈپٹی چیف نے کہا ہے کہ ہمیں قدرت کی طرف سے رحم کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہمارے پاس فائر فائٹرز ہیں، ہمارے پاس پانی ہے، ہمیں کچھ وقت درکار ہے۔

امریکی میڈیا نے مزید کہا کہ فوری طور پر صرف قیاس آرائیاں کی جا سکتی ہیں کہ آگ کب بجھائی جائے گی، کیونکہ کیلیفورنیا میں دیگر عوامل کے علاوہ یہ ہوا اور بارش پر منحصر ہے۔ بارش کا موسم عام طور پر دسمبر سے مارچ تک ہوتا ہے اور اس سال لاس اینجلس میں اب تک صرف 0.01 انچ بارش ہوئی ہے۔

Leave a reply