انجلینا جولی کاگھر پناہ گاہ میں تبدیل کر دیاگیا

0
188
انجلینا جولی کاگھر پناہ گاہ میں تبدیل کر دیاگیا

ہاٹ لائن نیوز : ہالی وڈ اداکارہ انجلینا جولی نے آگ سے متاثر ہونیوالے اپنے دوستوں کے لیے اپنے گھر کے دروازے کھول دیے۔

ہالی ووڈ کی مشہور اداکارہ انجلینا جولی کا گھر بھی لاس اینجلس میں واقع ہے تاہم اس وقت وہ آگ سے محفوظ ہیں۔

امریکی میڈیا کیمطابق انجلینا جولی اپنے گھرسے محروم ہونے والوں کے لیے بہت دکھی ہیں، وہ اس صورتحال میں متاثرین کی ہر ممکن مدد کر رہی ہیں۔

Leave a reply