چین میں یکےبعددیگرے 6 زلزلے

0
139
چین میں یکےبعددیگرے 6 زلزلے

ہاٹ لائن نیوز : نیپال کی سرحد پر واقع چین کے نیم خود مختار علاقے تبت میں منگل کی صبح یکے بعد دیگرے 6 بڑے زلزلوں کے نتیجے میں کم از کم 36 افراد ہلاک ہو گئے۔ زلزلے کی شدت اتنی تھی کہ بھارت بھی جھٹکوں سے لرز اٹھا۔

میڈیا رپورٹس کیمطابق زلزلے کی شدت 7.1 تھی۔ زلزلے کے باعث پڑوسی ممالک بھارت، نیپال ، بھوٹان میں بھی عمارتیں لرز اٹھیں۔

Leave a reply