ایرانی خاتون اول کی سویٹ ہوم سنٹر آمد

0
33

ہاٹ لائن نیوز : ایرانی صدر کی اہلیہ ڈاکٹر جمیلے اسادات کی پاکستان سویٹ ہوم سنٹر آمد، رکن قومی اسمبلی آصفہ بھٹو نے ان کا استقبال کیا،ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے کہا کہ ایرانی صدر کی اہلیہ ڈاکٹر جمیلے اسادات نے یتیم بچوں کو محفوظ اور پرورش کا ماحول فراہم کرنے میں مرکز کے کردار کی تعریف بھی کی۔

قوم کے کامیاب فیوچر کے لیے نوجوان نسل کی حمایت کے اثرات پر روشنی ڈالی گئی، پاکستان سویٹ ہوم سنٹر میں فلسطینی عوام بالخصوص غزہ کے معصوم بچوں کے لیے خصوصی دعا کرائی گئی۔

Leave a reply