اسٹیٹ بینک نےچھٹی کااعلان کردیا

ہاٹ لائن نیوز : مرکزی بینک اور دیگر تمام بینکوں نے عوامی لین دین کیلیے چھٹی کا اعلان کیا ہے۔
ذرائع کے مطابق مرکزی بینک اور دیگر تمام بینکوں نے کل یکم جنوری کو عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔
اسٹیٹ بینک کیجانب سے جاری بیان کیمطابق یکم جنوری کو بینکوں میں عوامی لین دین نہیں ہوگا تاہم بینکوں کے ملازمین معمول کیمطابق دفتر میں حاضر ہونگے۔









