پاکستانی مصنفہ بپسی سدھوا انتقال کر گئیں

0
162
پاکستانی مصنفہ بپسی سدھوا انتقال کر گئیں

ہاٹ لائن نیوز : پاکستان کی مشہور مصنفہ بپسی سدھوا امریکا میں انتقال کر گئیں۔

11 اگست 1938ء کو پیدا ہونیوالی بپسی سدھوا امریکہ کے شہر ہیوسٹن میں رہتی تھیں۔ انکی عمر 86 برس تھی۔

بپسی سدھوا کو انکی خدمات پر حکومت پاکستان نے ستارہ امتیاز سے بھی نوازا۔ انکا ناول آئس کینڈی مین بی بی سی کے 100 بہترین ناولوں کی فہرست میں شامل تھا جنہوں نے نئی دنیا کی تخلیق میں اہم کردار ادا کیا۔

بپسی سدھوا کے اہلخانہ کے مطابق ان کی آخری رسومات 3 دن بعد ہیوسٹن میں ادا کی جائیں گی۔

Leave a reply