مسافر طیارہ گر کر تباہ، متعدد ہلاکتوں کاخدشہ

0
178
مسافر طیارہ گر کر تباہ، متعدد ہلاکتوں کاخدشہ

ہاٹ لائن نیوز : قازقستان کے علاقے اکتاؤ کے قریب ایک مسافر طیارہ گر کر تباہ ہو گیا ہے جس میں متعدد افراد کی ہلاکت کا خدشہ ہے۔

روسی خبر رساں اداروں نے قازقستان کی وزارت برائے ہنگامی حالات کے حوالے سے خبر دی ہے اور متعدد افراد کی ہلاکت کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔ طیارے میں 72 افراد سوار تھے جن میں سے 6 افراد زندہ بچ گئےہیں تاہم امدادی کارروائیاں ابھی بھی جاری ہیں۔

رپورٹ کے مطابق آذربائیجان ایئر لائن کا یہ طیارہ باکو سے روس کے شہر چیچنیا کے شہر گروزنی جا رہا تھا۔ گروزنی میں دھند کے باعث اسکا رخ تبدیل کر دیا گیا۔

Leave a reply