سلنڈر پھٹنے سے گھر کی دیوار گر گئی، میاں بیوی زخمی ہو گئے

0
160
سلنڈر پھٹنے سے گھر کی دیوار گر گئی، میاں بیوی زخمی ہو گئے

ہاٹ لائن نیوز : حیدرآباد کے علاقے نیا پل کے قریب سلنڈر پھٹنے سے مکان کی دیوار گر گئی۔

ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ دھماکے کے باعث میاں بیوی جھلس کر زخمی ہوگئے جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

ریسکیو ٹیم کیمطابق سلنڈر دھماکے میں زخمی ہونیوالے وقاص اور عنیقہ کو سول اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

ریسکیو ٹیم کا کہنا ہے کہ دھماکہ کھلے سلنڈر کی دیوار سے گیس بھرنے کے باعث ہوا۔

Leave a reply