بیرسٹر علی ظفرنے حکومت سے مذاکرات کے لیے شرائط کی تصدیق کردی

0
168
بیرسٹر علی ظفرنے حکومت سے مذاکرات کے لیے شرائط کی تصدیق کردی

ہاٹ لائن نیوز : پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹر علی ظفر نے حکومت سے مذاکرات کی شرائط کی تصدیق کر دی ہے۔

بیرسٹر علی ظفر نے کہا کہ ہم نے حکومت سے مذاکرات کیلیے شرائط رکھی ہیں۔ پہلی شرط ڈی چوک واقعے پر کمیٹی کی تشکیل اور دوسری شرط قید کارکنوں کی رہائی ہے۔

انہوں نے کہا کہ ہم نے آپشن دے کر دروازے کھول دیئے ہیں۔ اگر حکومت بات نہیں کرنا چاہتی اسکی مرضی ۔

Leave a reply