آج پنجاب بھر کے سکول بندرہیں گے

0
295
آج پنجاب بھر کے سکول بندرہیں گے

ہاٹ لائن نیوز : پنجاب کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کیطرف سے اتوار کو جاری کردہ ایک نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ “سیکیورٹی کی صورتحال” کیوجہ سے پنجاب اور اسلام آباد کے سکول پیر کو بند رہیں گے۔

نوٹیفکیشن کیمطابق صوبے کی موجودہ صورتحال کے پیش نظر پنجاب کے تمام سرکاری اور نجی اسکول 16 دسمبر 2024 (پیر) کو بند رکھنے کا فیصلہ کیاگیا ہے۔ “تاہم، تمام دفاتر کھلے رہیں گے اور معمول کیمطابق اپنا کاروبار کرینگے،”

Leave a reply