
ہاٹ لائن نیوز : پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان برقرار ہے،100انڈیکس تاریخ کی بلندترین سطح پرپہنچ گیا۔
اسٹاک مارکیٹ میں ٹریڈنگ کےدوران ہنڈریڈانڈیکس میں 2500 پوائنٹس سے زائد کا اضافہ ہوا۔
جسکے بعد اسٹاک مارکیٹ میں 100 انڈیکس1لاکھ 7 ہزار 6سوپوائنٹس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیاہے۔









