ریاستی اداروں کے خلاف پروپیگنڈا: 12 افراد کے خلاف ایف آئی آر درج

0
228
ریاستی اداروں کے خلاف پروپیگنڈا: 12 افراد کے خلاف ایف آئی آر درج

ہاٹ لائن نیوز : حکومت نےسوشل میڈیا پر ریاستی اداروں کےخلاف ہتک آمیز اور اشتعال انگیز بیانات دینےوالوں کیخلاف سخت کارروائی شروع کر دی ہے۔

ریاست کیخلاف جھوٹا پروپیگنڈہ کرنیوالوں کے گرد گھیرا تنگ کرتے ہوئے ابتک 12 ملزمان کیخلاف ایف آئی آر درج کی جاچکی ہے۔

ذرائع کے مطابق یہ ملزمان سوشل میڈیا پر ہتک آمیز سرگرمیوں، بغاوت پر اکسانے،ریاستی امور میں خلل ڈالنے میں ملوث ہیں، ان سمیت دیگر ملزمان کیخلاف سخت قانونی کارروائی کی جارہی ہے۔

Leave a reply