پاکستانی ڈرامےبھی اب تشددکو ہوا دےرہے ہیں، عائشہ

0
194
پاکستانی ڈرامےبھی اب تشددکو ہوا دےرہے ہیں، عائشہ

ہاٹ لائن نیوز : حال ہی میں اینکرواداکارہ عائشہ جہانزیب نے ایک پوڈ کاسٹ میں حصہ لیا جہاں انہوں نے صنفی امتیاز، خواتین کے لیے مواقع کی کمی اور معاشرے میں منافقت کے بارے میں بات کی۔

عائشہ جہانزیب نے بھی اپنی رائے کا اظہار کیا کہ کسطرح ڈرامے یہ پروپیگنڈہ کر رہے ہیں کہ تشدد اور رواداری معمول کی بات ہے اور کئی لحاظ سے ٹھیک ہے۔ انکے مطابق ایسی چیزیں ہمارے معاشرے میں تشدد کو ہوا دے رہی ہیں۔

عائشہ جہانزیب نے گھریلو تشدد کیخلاف بھی بات کی۔ انکے مطابق آدمی آپ پر ہاتھ اٹھاتاہےتوپھروہ باربارایساکرتاہے۔

Leave a reply