وزیراعظم شہبازشریف کی قوم کومبارک باد

0
176
وزیراعظم شہبازشریف کی قوم کومبارک باد

ہاٹ لائن نیوز : وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان اسٹاک ایکسچینج کےہنڈریڈانڈیکس انڈیکس ایک لاکھ پوائنٹس سے تجاوزکرنے پر قوم کومبارک باد دی ہے۔

اپنے پیغام میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ اسٹاک ایکسچینج کا تاریخ میں پہلی بار1لاکھ پوائنٹس عبور کرنا تاجر برادری اور سرمایہ کاروں کے حکومتی پالیسیوں پر اعتماد کی عکاسی کرتا ہے، اس سنگ میل کو عبور کرنیکے لیے حکومتی اقتصادی ٹیم اور حکام انتہائی پرعزم ہیں۔ ملک میں سرمایہ کاری کو فروغ دینا لائق تحسین ہیں۔

وزیراعظم نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی قوم سے وعدہ کیا تھا کہ وہ ملک کے معاشی استحکام اور ترقی کیلیے ہر ممکن اقدامات کرینگے۔

Leave a reply