بشریٰ بی بی نے آنسو گیس سےتنگ آکراحتجاج ختم کیا ، بڑا دعویٰ

0
142
بشریٰ بی بی نے آنسو گیس سےتنگ آکراحتجاج ختم کیا ، بڑا دعویٰ

ہاٹ لائن نیوز : اسلام آباد کے معروف صحافی اعزاز سید نے حیران کن دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نےڈی چوک احتجاج سے دستبردار ہونیکا فیصلہ صرف اسلیے کیا کہ وہ آنسو گیس کی شیلنگ سے تنگ آچکی تھیں۔

اعزاز سید کا کہنا ہے کہ اصل پلان کیمطابق بشریٰ بی بی کو محفوظ کنٹینر میں رہنا تھا جو انہیں پولیس اور رینجرز کی شیلنگ سے محفوظ رکھےگا اور وہ آرام سے کنٹینر کے اندر بیٹھ کر مظاہرین کی قیادت کرینگی۔

صحافی کے مطابق جب پی ٹی آئی رہنماؤں کے کنٹینر کو آگ لگائی گئی تو یہ محفوظ ٹھکانا ضائع ہوگیا اور بشریٰ بی بی نے واپس جانے کا فیصلہ کیا۔

Leave a reply