اندرون ملک اور بین الاقوامی پروازیں منسوخ کردی گئیں

0
178
اندرون ملک اور بین الاقوامی پروازیں منسوخ کردی گئیں

ہاٹ لائن نیوز : پی ٹی آئی کے احتجاج کے باعث اسلام آباد جانیوالی 5 پروازیں منسوخ کر دی گئیں ۔

فلائٹ شیڈول کیمطابق کراچی اور کوئٹہ سے اسلام آباد جانیوالی پروازیں پی کے 326 اور 310 جبکہ کراچی سے اسلام آباد جانیوالی پی آئی اے کی پرواز پی کے 369 کو بھی منسوخ کردیا گیا۔

فلائٹ شیڈول کے مطابق دبئی، اسلام آباد اور عمان کے لیے خصوصی پروازیں آر جے 71 اور آر جے 72 بھی منسوخ کردی گئیں ہیں۔

اسکے علاوہ مختلف ایئر لائنز کی 28 پروازیں آپریشنل وجوہات کی بنا پر تاخیر کا شکار ہیں۔

Leave a reply