مدھوبالا 15 سال بعد اپنی بہنوں سےملنےکوتیار

0
286
مدھوبالا 15 سال بعد اپنی بہنوں سےملنےکوتیار

ہاٹ لائن نیوز : سفاری پارک میں مدھوبالا ہتھنی کے استقبال کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل ہوگئیں۔ مدھوبالا 15 سال بعد اپنی بہنوں سونیا اور ملائکہ سے ملنے جا رہی ہیں۔

مدھوبالا کو کراچی چڑیا گھر سے کراچی سفاری پارک منتقل کیا جائےیگا۔ فور پاز ٹیم نے تیاریوں کی تصاویربھی جاری کر دی ہیں۔

فور پاوز کے ایک ترجمان نے کہا، “ہماری سائٹ پر موجود ٹیم حتمی مراحل کو حتمی شکل دینےمیں مصروف ہے۔” مدھوبالا کیلیے سوئمنگ پول بھی تیارکیاجارہا ہے، اور منتقلی کیلیے ڈرائیونگ روٹ کوبھی حتمی شکل دےدی گئی ہے۔

Leave a reply