ملک کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور پھرپہلےنمبرپر

0
276
ملک کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور پھرپہلےنمبرپر

ہاٹ لائن نیوز : بین الاقوامی ویب سائٹ ایئر کوالٹی انڈیکس کیمطابق کراچی آج ملک کے آلودہ ترین شہروں میں دوسرے نمبر پر آگیاہے۔

اے کیو آئی کیمطابق آج آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں لاہور پہلے نمبر پر ہے جب کہ لاہور کی فضا میں آلودگی 350 پارٹیکیولیٹ میٹرریکارڈکی گئی ہے۔

Leave a reply