کوئٹہ:سکول وین ٹرین کی زد میں آ گئی

ہاٹ لائن نیوز : : عالمو چوک کے قریب اسکول وین ٹرین سے ٹکرا گئی، جس کے نتیجے میں 3 طالبات زخمی ہوگئیں۔
پولیس کے مطابق زخمی طلبہ کو فوری طور پر سول اسپتال منتقل کردیا گیاہے۔
اسکےعلاوہ پولیس نے وین کے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا ہے۔ حادثے کیوجہ جاننے کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔









