ایک گھنٹے کے اندر دنیا میں کہیں بھی پہنچیں

0
279
ایک گھنٹے کے اندر دنیا میں کہیں بھی پہنچیں

ہاٹ لائن نیوز : آج کل مارکیٹ میں ایسی پراڈکٹس موجود ہیں جو فاصلوں کو بہت جلد کم کر سکتی ہیں۔ اب انسان کے لیے ایک گھنٹے سے بھی کم وقت میں دنیا کے کسی بھی حصے میں پہنچنا ممکن ہے۔

اس غیر حقیقی خواب کو ممکن بنانے کے لیے ایلون مسک کی کمپنی اسپیس ایکس اسٹار شپ راکٹ بنانے کی تیاری کر رہی ہے۔

یہ سٹار شپ راکٹ ایک گھنٹے میں کسی بھی شخص کو دنیا میں کہیں بھی لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہو گا۔

Leave a reply