گھریلو جھگڑا ؛ شوہر نے بیوی کو گولی مارکر قتل کردیا

0
192
گھریلو جھگڑا ؛ شوہر نے بیوی کو گولی مارکر قتل کردیا

ہاٹ لائن نیوز : کوئٹہ اور دشت میں مختلف واقعات میں خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق اور ایک شخص زخمی ہوگیا۔

پولیس کے مطابق جناح ٹاؤن میں گھریلو جھگڑے پر شوہر نے فائرنگ کرکے بیوی کو قتل کردیا، ملزم کو آلہ قتل سمیت گرفتار کرلیا گیا۔

پولیس کیمطابق کوئٹہ کے علاقے جناح ٹاؤن میں گھریلو جھگڑے پر شوہر نے فائرنگ کرکے بیوی کو قتل کردیا، ملزم کو گرفتار کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔

Leave a reply