وزیر اعلیٰ پنجاب کی قلات میں دہشت گردی کی شدید مذمت

0
590
وزیر اعلیٰ پنجاب کی قلات میں دہشت گردی کی شدید مذمت

ہاٹ لائن نیوز : وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے قلات میں دہشت گردی کی شدید مذمت کی ہے۔

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نےجوہان حملہ میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہارِ افسوس کیا ہے ،

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نےسوگوار خاندانوں سے اظہار ہمدردی و تعزیت کرتے ہوئے زخمیوں کی جلد صحت یابی کیلئے دعا بھی کی ۔

Leave a reply