اشک آباد اوپن ٹینس میں پاکستان کے حسن عثمانی کااپ سیٹ

0
275
اشک آباد اوپن ٹینس میں پاکستان کے حسن عثمانی کااپ سیٹ

ہاٹ لائن نیوز : ترکمانستان میں جاری اشک آباد اوپن ٹینس میں پاکستان کے حسن عثمانی نے اپ سیٹ کر دیا۔

حسن عثمانی نے پہلے راؤنڈ میں رمضانی اسماعیلو کو شکست دی تھی جس کے بعد حسن عثمانی نے پری کوارٹر فائنل میں ترکمانستان کے آٹھویں سیڈ کھلاڑی کو شکست دی۔

حسن عثمانی نے ترکمانستان کے کریم گلدی والیبیگاو کے خلاف 4.6 اور 3-6 سے کامیابی حاصل کی۔

انڈر 14 کیٹیگری کے کوارٹر فائنل میں حسن عثمانی کا مقابلہ اب سیڈ 4 علی گالدیو سے ہوگا۔

Leave a reply