جی 9 بینک ڈکیتی کا ایک اورزخمی چل بسا

0
277
جی 9 بینک ڈکیتی کا ایک اورزخمی چل بسا

ہاٹ لائن نیوز : 29 اکتوبر کو، G9 بینک ڈکیتی کا ایک اور زخمی چل بسا ، جس سے مرنے والوں کی تعداد دو ہو گئی۔ مذکورہ شخص جی نائن میں بینک کی کیش وین لوٹنے کے واقعے میں زخمی ہوا۔

ذرائع کے مطابق فائرنگ سے بینک کے تین گارڈ اور بینک سے ملحقہ ریسٹورنٹ کے تین ملازمین شدید زخمی ہوگئے۔

بینک ڈکیتی میں اب تک ڈاکوؤں کی فائرنگ سے ہوٹل کے 2 ملازمین جان کی بازی ہار چکے ہیں جبکہ ہوٹل کا تیسرا ملازم زخمی ہے۔ جاں بحق ہونے والوں میں میر حیدر خٹک اور نزید شنواری کے ناموں سے شناخت ہوئی ہے۔

Leave a reply