ساجدخان راولپنڈی اسٹیڈیم میں 10 وکٹیں لینےوالے پہلے اسپنر

0
209
ساجدخان راولپنڈی اسٹیڈیم میں 10 وکٹیں لینےوالے پہلے اسپنر

ہاٹ لائن نیوز: پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف تیسرا ٹیسٹ میچ جیت کر سیریز 1-2 سے جیت لی۔ ساجد خان اور نعمان علی کی جوڑی نے انگلینڈ کیخلاف سنسنی پیدا کر دی۔

دونوں اسپن باؤلرز نے میچوں میں 49 انگلش باؤلرز کو آڑے ہاتھوں لے کر آؤٹ کیا۔ ساجد خان راولپنڈی اسٹیڈیم میں 10 وکٹیں لینے والے پہلے اسپنر بن گئےہیں، مین آف دی سیریز کا ایوارڈ ساجد خان کے حصے میں آیا۔

Leave a reply