سونے کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ہوگیا

0
164
سونے کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ہوگیا

ہاٹ لائن نیوز : سونے کی مقامی وعالمی قیمتوں میں اضافہ ہوگیاہے، پہلی بار سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ بیاسی ہزار 3 سو روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔

10گرام سونا 4سو29 روپے اور تولہ 5سو روپے مہنگا ہوگیا جس کے بعد 10گرام سونے کی قیمت دولاکھ 42 ہزار27 روپے ہوگئی ہےجبکہ 12 گرام سونا2 لاکھ82 ہزار 3سوروپے کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گیاہے۔

Leave a reply