سانحہ کارساز کو 17 برس بیت گئے

0
152
سانحہ کارساز کو 17 برس بیت گئے

ہاٹ لائن نیوز : محترمہ بے نظیر بھٹو کی وطن واپسی پر کراچی میں ہونیوالے کار بم دھماکے کو 17 برس بیت گئے۔

اس حوالے سے بے نظیر بھٹو کے صاحبزادے اور چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری نے اپنے پیغام میں کہاہےکہ اس المناک واقعے میں 180 بہادر جوانوں نے اپنی جانیں گنوائیں۔

پیپلز پارٹی کے رہنما نے یہ بھی کہا کہ 18 اکتوبر کے شواہد مٹائے گئے، 27 دسمبر کے واقعے پر بھی یہی ہوا، 27 دسمبر کے سانحہ میں کچھ گرفتاریاں ہوئیں، لیکن عدالت نے انہیں رہا کردیا۔

Leave a reply