مشہور برطانوی گلوکار ہوٹل سے گر کر جاں بحق ہوگئے

0
154
مشہور برطانوی گلوکار ہوٹل سے گر کر جاں بحق ہوگئے

ہاٹ لائن نیوز: ون ڈائریکشن بینڈ کے سابق مشہور گلوکار لیام پین 31 سال کی عمر میں انتقال کرگئے، نوجوان گلوکار کی اچانک موت نے ان کے مداحوں کو گہرے غم میں ڈال دیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق گلوکار لیام پین بیونس آئرس کے ہوٹل کی تیسری منزل سے گر کر جاں بحق ہوگئے۔

پولیس کیمطابق لیام پین ارجنٹائن کےدارالحکومت میں ہوٹل کی تیسری منزل سےگرے، جسکے نتیجے میں وہ زخمی ہوگئے۔

پولیس نے بتایا کہ طبی ماہرین نے موقع پر ہی انکی موت کی تصدیق کی۔

Leave a reply