سعودی عرب: جھگڑے میں ملوث پاکستانی اور افغانی گرفتار

ہاٹ لائن نیوز : سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں عوامی مقام پر لڑائی میں ملوث 7 غیر ملکیوں کو گرفتار کر لیا گیاہے۔
سعودی پولیس کیمطابق عوامی مقام پر جھگڑے میں ملوث افراد کیخلاف مقدمہ درج کر کے انہیں پراسیکیوشن کے حوالے کر دیا گیا ہے۔
پولیس کیمطابق گرفتار ملزمان کا تعلق پاکستان اورافغانستان سے ہے۔









