مہوش حیات اور ہنی سنگھ نے صارفین کو متجسس کر دیا

0
204
مہوش حیات اور ہنی سنگھ نے صارفین کو متجسس کر دیا

ہاٹ لائن نیوز: بھارتی گلوکارہ اور پاکستانی اداکارہ نے سوشل میڈیا ایپلی کیشن انسٹاگرام پر مشترکہ پوسٹ شیئر کرکے مداحوں کو بے چین کردیاہے۔

سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی مختصر ویڈیو میں بھارتی ریپر کو گاتے ہوئے دیکھا اور سنا جا سکتا ہے جب کہ انسٹاگرام پوسٹ کے کیپشن میں ہنی سنگھ نے اشارہ دیا کہ مداح اس گھڑی کا انتظار کر رہے ہیں۔

ہنی سنگھ کیجانب سے کل شیئر کی گئی پوسٹ کے کیپشن میں لکھا گیا، ’’کرم پورہ کراچی کنکشن، کچھ خاص صرف مہوش حیات کیساتھ۔

Leave a reply