سعودی عرب : پاکستانی شہری کا سر قلم کر دیا گیا

0
202
سعودی عرب : پاکستانی شہری کا سر قلم کر دیا گیا

ہاٹ لائن نیوز : سعودی عرب کی عدالت کے حکم پر ہیروئن کی اسمگلنگ کے الزام میں پاکستانی شہری کو سزائے موت سنادی گئی۔

سعودی خبر رساں ادارے کیمطابق وزارت داخلہ نے بتایا کہ ندیم شہزاد نامی پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگلنگ کے الزام میں گرفتار کیا گیاتھا۔

مقامی عدالت نے جرم ثابت ہونےپر اسکو قتل کی سزا سنائی تھی جسکواپیل کورٹ اور سپریم کورٹ نے بھی برقرار رکھا تھا۔ سعودی وزارت داخلہ نےمزیدکہا ہے کہ مجرم کی سزائےموت پر آج دمام میں عملدرآمدکردیاگیاہے۔

Leave a reply