روس نےیوکرین پرحملوں میں اضافہ کردیا

0
180
روس نےیوکرین پرحملوں میں اضافہ کردیا

ہاٹ لائن نیوز : روس نے یوکرین کے شہر اپوریزہ کے وسط میں 40 سے زائد رہائشی عمارتوں کو فضائی حملوں میں نشانہ بنایا اور انہیں زمین بوس کر دیا۔

مقامی میڈیا کے مطابق فضائی حملوں میں 21 افراد زخمی ہوئے، روسی فوج نے تین حملوں میں 40 سے زائد رہائشی عمارتوں کو نشانہ بنایا۔

مقامی حکام کے مطابق، امدادی کارکنوں نے ستائیس افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا ہے۔ فائر فائٹرز نے گیراج اور اپارٹمنٹس میں لگی آگ پر قابو پالیا۔

Leave a reply