بالی ووڈ کی مشہور ترین کامیڈی فلم کے اداکار شدید زخمی

0
189
بالی ووڈ کی مشہور ترین کامیڈی فلم کے اداکار شدید زخمی

ہاٹ لائن نیوز : بالی ووڈ کے معروف کامیڈین پروین ڈباز سڑک حادثے میں شدید زخمی ہوگئیں۔ انہیں آئی سی یو میں داخل کرایا گیا ہے۔ پرو پنجا لیگ کا انعقاد کرنے والی ان کی اسپورٹس ٹیم نے اس حوالے سے ایک بیان جاری کیا۔

پروین ڈباز کو بالی ووڈ کی سپر ہٹ فلم کھوسلاکا گھونسلا کے لیے زیادہ جانا جاتا ہے۔ وہ ہفتہ کی صبح ایک حادثے میں زخمی ہو گئے تھے۔

پروین ڈباز کو ممبئی کے علاقے باندرہ کے ہولی فیملی اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے جہاں ان کی اہلیہ اداکارہ پریتی جھنگیانی میڈیا کو بریفنگ دے رہی ہیں۔

Leave a reply