چین کے چڑیا گھر میں پانڈا حقیقت میں کتے نکلے

0
160
چین کے چڑیا گھر میں پانڈا حقیقت میں کتے نکلے

ہاٹ لائن نیوز : چین کے شہر شانوئی کے چڑیا گھر میں آنے والے اس وقت حیران رہ گئے جب انہیں معلوم ہوا کہ جس پانڈا کو دیکھنے کیلیے انہوں نے طویل سفر کیا ہے وہ دراصل ایک پینٹ کتا تھا۔

چڑیا گھر کے زائرین نے دیکھا کہ ان میں سے ایک ہانپنے اور بھونکنےوالا لگتا ہے۔ تب انتظامیہ کو احساس ہوا کہ کچھ گڑبڑ ہے۔

‘پینٹڈ کتوں’ کی ایک ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں ان میں سے ایک باڑ والے علاقے کے اندر ایک چٹان پر تھکے ہارے ہانپتا نظر آرہا ہے۔ گھوبگھرالی دم والا ایک اور ‘پانڈا’ اس کے فوراً بعد نمودار ہوا جب اسے دیوارپر چلتے ہوئے دیکھا گیا۔

Leave a reply