اسٹاک مارکیٹ پر سیاسی مذاکرات کا بہتر اثر

0
165
اسٹاک مارکیٹ پر سیاسی مذاکرات کا بہتر اثر

ہاٹ لائن نیوز : کاروبار کے آغاز سے ہی پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان دیکھا جارہا ہے، سرمایہ کاروں کے اعتماد کی بحالی کے سبب پاکستان اسٹاک مارکیٹ نے 81 ہزار پوائنٹس کی حد دوبارہ سےحاصل کرلی ہے۔

آج اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان دیکھا گیا، کاروبار کےدوران 15سو سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس کیساتھ ہی پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں ہنڈریڈ انڈیکس 81 ہزار 9سو71 پوائینٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔

Leave a reply