
ہاٹ لائن نیوز : عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں ردوبدل کے سبب ملکی صرافہ مارکیٹ میں فی تولہ سونا 8سو روپے اضافے سے 2 لاکھ 68 ہزار 5سصروپے کا ہوگیا۔
جبکہ 10 گرام سونےکی قیمت میں 6سو85 روپے کا اضافہ ہوا ہے، جسکے بعد 10 گرام سونےکی قیمت 2 لاکھ 30 ہزار 1سڈو95روپے ہو گئی ہے۔









